بورے والا میں دو گھنٹے سے بارش جاری
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بورے والا میں دو گھنٹے سے بارش کا سلسلہ جاری،ہر طرف پانی ہی پانی،تفصلات کے مطابق بورے والا میں موسلا دھار بارش سے موسم نے انگڑائی لے لی رات بدلنے سے موسم انتہائی سہانا ہو گیا پارش کے پانی سے بورے والا نشیبی علاقے زیر آب آگئے بارش کے باعث شدید گرمی اور حبس کا راج ختم ہو گیا۔