سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے سینیٹر سعدیہ عباسی کی ملاقات
لندن(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم و قائد مسلم لیگ(ن) میاں محمد نواز شریف سے سینیٹر سعدیہ عباسی،میاں طارق محمود،حافظ نعمان احمد،جی ایم شاہ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات،ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال،ملاقات میں عابد شیر علی اور مسلم لیگ(ن) برطانیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔