وزیر اعظم میاں شہباز شریف کو ترکیہ کے وزیرِ تجارت کی شعبہ سیاحت پر بریفنگ
ترکی(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے وزیرِ تجارت کی شعبہ سیاحت پر بریفنگ،بحری سفر بھی کروایا گیا اس موقع پر ترکیہ کی سیاحت کے شعبے سے متعلق کمپنیوں کے سربراہان بھی موجود تھے پاکستان اور ترکیہ میں سیاحت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال۔