کل زرداری آج حمزہ کی باری،نیب ٹیم نے حمزہ شہباز کو گرفتار کر لیا
لاہور(نیوز ڈیسک)کل زرداری آج حمزہ کی باری،نیب ٹیم نے حمزہ شہباز کو گرفتار کر لیا،لاہور ہائیکورٹ،حمزہ شہباز نے ضمانت کی درخواست واپس لے لی،نیب کی ٹیم حمزہ شہباز کو لیکر ہائیکورٹ سے روانہ،مسلم لیگ(ن)کے راہنما شہباز شریف کو نیب کے دفتر منتقل کیا جائے گا،(ن)لیگی کارکنوں نے مال روڈ بلاک کر دی،میری کرپشن کا ثبوت لے آئیں،سیاست چھوڑ دونگا،نیب چیئرمین پہلے ہی کہہ چکے کہ حمزہ گرفتار ہوں گے،،حمزہ شہباز شریف۔