لندن(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین لندن سے گرفتار،اسکاٹ لینڈ یارڈ نے علی الصبح الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر گیا،بانی ایم کیو ایم الطاف حسین مقامی پولیس اسٹیشن منتقل،بانی متحدہ کے گھر پر فرانزک ٹیم کا سر آپریشن،الطاف حسین کو نفرت انگیز تقاریر کے معالے پر گرفتار کیا گیا،الطاف حسین کو پاکستان کی شکایت پر گرفتار کیا گیا۔

About Author


How can I help you? :)

20:52
Hide WhatsApp Form
ہم سے رابطہ کریں۔