پیٹرول پھر مہنگا ہو گیا،پیٹرول کی نئی قیمت 108روپے فی لیٹر مقرر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں،پیٹرول کی قیمت میں 9روپے 14پیسے فی لیٹر اضافہ،پیٹرول کی نئی قیمت 108روپے فی لیٹر مقرر،مٹی کا تیل 7روپے 46پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا،ڈیزل 4روپے 89پیسے مہنگا،نئی قیمت 122روپے 32پیسے فی لیٹر مقرر،لائٹ ڈیزل کی قیمت 6روپے 40پیسے فی لیٹر بڑھ گئی۔