اے سی حسنین خالد سنپال نے بطور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کا چارج سنبھال لیا
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بلدیاتی اداروں کی تحلیل کے بعد اسسٹنٹ کمشنر حسنین خالد سنپال نے میونسپل کمیٹی بورے والا کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھال لیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ شہری اور عوامی مسائل کے حل اور صفائی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔