نوجوان تیکوانڈو انسٹرکٹر سید شہزاد عباس کو اعلیٰ کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)نوجوان تیکوانڈو انسٹرکٹر کو اعلیٰ کارکردگی پر ایوارڈ ملنے پر مختلف سیاسی و سماجی اور سپورٹس حلقوں نے مبارکباد دی،تفصیلات کے مطابق معروف نوجوان تیکوانڈو انسٹرکٹر سید شہزاد عباس زیدی کو گذشتہ روز وہاڑی میں ہونے والی سٹار آف تیکوانڈو لورزبیسٹ پرفارمنس ایوارڈ تقریب میں بیسٹ انسٹرکٹر کا ایوارڈ دیا گیا بیسٹ انسٹرکٹر ایوارڈ ملنے پر سیاسی و سماجی اور سپورٹس حلقوں نے سید شہزاد عباس زیدی کو مبارکباد دی ہے۔