شادی سے انکار پر نوجوان نے مبینہ محبوبہ کو گولی مار کر خود کو بھی گولی مار لی
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)شادی سے انکار پر نوجوان نے مبینہ محبوبہ کو گولی مار کر خود کو بھی گولی مار لی،دونوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا،ریسکیو1122،تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں 285 ای بی کا مدثر اسی گاو¿ں کی اقراء سے محبت کرتا تھا مدثر اقراء سے شادی کرنا چاہتا تھا اقراء کے شادی سے انکار پر مدثر نے اسکے گھر جا کر پہلے اسے گولی ماری پھر خود کو مارلی،پولیس ذرائع۔