رانا عامر کریم کو وزیر اعلیٰ پنجاب سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدہ پر تعینات کر دیا
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پنجاب حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری ایری گیشن پنجاب رانا عامر کریم کو وزیر اعلیٰ پنجاب سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدہ پر تعینات کر دیا انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔