ہندوستان ایک قدم دوستی کی جانب بڑھائے تو ہم دو قدم بڑھائیں گے۔عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس مشکل وقت میں سب متحد ہیں،ہم نے نیشنل ایکشن پلان پر دستخط کئے ہوئے ہیں کہ پاکستان اپنی سر زمین کو دہشت گردی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے،ہندوستان ایک قدم دوستی کی جانب بڑھائے تو ہم دو قدم بڑھائیں گے یہ میرا ویژن ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔