معروف تاجر حاجی منیر احمد مرحوم اور چوہدری منظور احمد دانیوال والے کی والدہ انتقال کر گئیں
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)معروف تاجر حاجی منیر احمد مرحوم،سابق جنرل سیکرٹری انجمن تاجراں چوہدری منظور احمد،حاجی امتیاز عالم دانیوال والے کی والدہ اور چوہدری عبدالستار،چوہدری مقصود عالم دانیوال والے کی تائی صاحبہ بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں ان کا جنازہ آج بروز سوموار صبح 9بجے مکان نمبر 162-163ڈی بلاک سے اٹھایا جائے گا اور نمازجنازہ شہر والے مرکزی قبرستان میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔