محمد نگر اور گلشن کالونی کے رہائشیوں کا اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)محمد نگر اور گلشن کالونی کے رہائشیوں کا فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اس موقع پر آصف ڈوگر،خالد محمود عقیل،ملک عامر،طیب ڈوگر،محمود ہاشمی،ابرارڈوگر،شکیل تبسم،ملک شعیب،وقاص ڈوگر،ساجد ہاشمی اور دیگر بھی موجود تھے انہوں نے اسلامی ملکوں سے مشترکہ طور پر اسرائیل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا اور اسرائیل کی حمایت کرنے والے ملکوں کی پراڈکٹ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاؤں تلے روندا اور اسرائیل کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے