پاکستان یوگا کونسل نے بورے والا کی 21 رکنی سپریم کمیٹی کا اعلان کر دیا

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پاکستان یوگا کونسل نے بورے والا کی 21 رکنی سپریم کمیٹی کا اعلان کر دیا،میاں محمد اشرف چئیرمین،میاں خالد محمود سینئر وائس چئیرمین جبکہ ظفر علی بھٹی وائس چئیرمین نامزد،پاکستان یوگا کونسل کے پیٹرن انچیف یوگی ریاض کھوکھر نے یوگا کونسل تحصیل بورے والا کی سپریم کمیٹی کا اعلان کر دیا جس کے مطابق چئیرمین میاں محمد اشرف،سینئر وائس چئیرمین میاں خالد محمود،وائس چئیرمین ظفر علی بھٹی،میڈیا کوآرڈینیٹر چوہدری اصغر علی جاوید،یوتھ کوآرڈینیٹر وسیم مختار جٹ و دیگر ممبران میں طاہر سلیم بلوچ،چوہدری محمد نثار،مہر محمد وسیم ایڈووکیٹ،حاجی محمد اسلم گجر ایڈووکیٹ،اکبر علی آکاش،چوہدری محمد امین گھمن،عید نواز،طارق معراج ایڈووکیٹ،محمد انس،ملک محمد نواز،ڈاکٹر محمد افضل،چوہدری شاہد جاوید،اشتیاق رامے،ملک جہانگیر اور عبدالناصر کھوکھر شامل ہیں نو منتخب ارکان سے پیٹرن انچیف یوگی ریاض کھوکھر نے حلف لیا۔