بورے والا کا اعزاز،عصمت بتول نے شعبہ ریڈیو تھراپی کے فائنل امتحان میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بورے والا کی طالبہ کا اعزاز،مقامی سماجی شخصیت ملک ظہیر احمد کی صاحبزادی نجی بنک کے آفیسر ملک جہانگیر احمد کی ہمشیرہ جناح ماڈل ہائی سکول کی سابق طالبہ ڈاکٹر عصمت بتول نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل ہونیورسٹی کے شعبہ ریڈیو تھراپی کے فائنل امتحان میں گولڈ میڈل حاصل کر کے دی سٹی آف ایجوکیشن بورے والا کا اعزاز برقرار رکھا ڈاکٹر عصمت بتول کی اس شاندار کامیابی پر شہر کی تمام حلقوں نے مبارک باد دی ہے۔