شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ کیلئے روانہ
مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ،وزیر اعظم شہباز شریف آج مسجدِ نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دیں گے۔