پاکستان نے 1952 میں بھارت کو شکست دیکر پہلا ٹیسٹ میچ جیتا تھا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)1952 میں پاکستان نے لکھنؤ میں بھارت کو ایک اننگز اور 43 رنز سے شکست دے کر اپنا پہلا ٹیسٹ میچ جیتا تھا جس میں نذر محمد اپنی ٹیم کے پہلے سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے جبکہ فضل محمود نے میچ میں 12 وکٹیں حاصل کیں یہ صرف ان کا دوسرا میچ تھا۔