مسلم لیگ(ن) کی مرکزی راہنما مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو
مسلم لیگی مرکزی راہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ کوئی اقامہ پر نااہلی نہیں،آپ کروڑوں روپوں کی قوم کی امانت بیچ کر کھا جاتے ہیں اور پھر اُس کے بعد اُس پر جھوٹ بولتے ہیں اس کو چھپاتے ہیں ایک چور کو سزا ملی ہے جو ملنی چاہیئے۔