سید فہد حسین وزیر اعظم میاں شہباز شریف کے ترجمان مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سید فہد حسین کو وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا ترجمان مقرر کر دیا گیا،سید فہد حسین جواس وقت وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی و سٹریٹجک کمیونیکیشن کے فرائض بھی سرانجام دے رہے ہیں۔