بورے والا شہر اور گردونواح میں تیز ٹھنڈی ہواﺅں کے ساتھ بارش
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بورے والا شہر اور گردونواح میں تیز ٹھنڈی ہواﺅں کے ساتھ بارش،بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا،گرمی کا زور ٹوٹ گیا،تیز ہواﺅں کے ساتھ ہونے والی بارش کی وجہ سے گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اُٹھے اور درختوں پر بھی بہار کا سماں دیکھنے کو آیا۔