ملتان روڈ پر تیز رفتار کار ٹریکٹر سے ٹکرا گئی،کار سوار معجزانہ طور پر محفوظ
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ملتان روڈ پر تیز رفتار کار ٹریکٹر سے ٹکرا گئی،کار سوار معجزانہ طور پر محفوظ،تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ پر مرچ مصالحہ ہوٹل کے قریب ایک تیز رفتار کار لکڑیوں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی لیکن کار سوار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔