بورے والا میں طوفانی بارش شروع،شدید بارش کے باعث بجلی غائب
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)شہر اور گردونوح میں ریکارڈ طوفانی بارش،طوفانی بارش نے جھل تھل ایک کر دیا،بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے،بارش کے ساتھ تیز ٹھنڈی ہواؤں سے موسم سہانا ہو گیا،طوفانی بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم،پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا،سیوریج کا نظام مفلوج ہو گیا۔