سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری عاشق آرائیں تشویشناک حالت میں لاہور ریفر
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)مسلم لیگ(ن) کے راہنما و سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں کو اچانک ہارٹ اٹیک،سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری عاشق آرائیں کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کیا جا رہا ہے انکے لئے صحت یابی کی دعا کریں۔