ایک بار پھر ماہ رمضان میں لوڈشیڈنگ کا چاند نظر آ گیا،شہری پریشان
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)ایس ای میپکو وہاڑی رئیس عبدالاحد کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سٹی(1) اور سٹی(4)فیڈرز پر تاروں کی تبدیلی اور مرمت کے سلسلہ میں (8)مئی 2019 کو صبح ساڑھے (7)بجے سے ساڑھے(11) بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی اور سٹی(4)فیڈرز پر تاروں کی تبدیلی اور مرمت کے سلسلہ میں 8 مئی 2019 کو صبح ساڑھے(7) بجے سے ساڑھے(11)بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔