بورے والا کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم پھر سرد ہو گیا
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بورے والا کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی تھی کہ پاکستان میں بارش کا سسٹم داخل ہو چکا ہے۔