شہر اور گردونواح میں طوفانی بارش،بیشتر علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)شہر اور گردونواح میں طوفانی بارش،تیز ہواﺅں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے جل تھل ہو گیا،بارش کے ساتھ سرد ہواﺅں سے موسم سرد،بیشتر علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل۔