سعودی شاہی مہمان محمد بن سلمان کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر لینڈ کر گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی شاہی مہمان محمد بن سلمان کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر لینڈ کر گیا،شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان استقبال،ایف 16 اور جے ایف تھنڈر طیاروں نے شاہی طیارے کو حصار میں لے لیا،وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ولی عہد محمد بن سلمان کے استقبال کیلئے نور خان ائیر بیس پہنچ گئے۔