سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے والے میاں بیوی اور بیٹی کے ورثاء نے قومی شاہرہ بلاک کر دی
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے والے خلیل اسکی بیوی اور بیٹی کے ورثاء نے جی ٹی روڈ بلاک کر دیا،نواحی گاﺅں 293 ای بی کے درجنوں افراد کا عارف والا روڈ اڈا مانا موڑ پر احتجاجی مظاہرہ،خلیل اسکی بیوی اور بیٹی کو بے گناہ قتل کیا گیا،احتجاج کے باعث مانا موڑ پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں،مظاہرین نے لاہور ملتان روڈ قومی شاہرہ بلاک کر دی،پولیس کے خلاف نعرے بازی۔