پولیس کے ہاتھوں بے گناہ افراد کے قتل کے خلاف کسان اتحاد بھی مظاہرے میں پہنچ گیا
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پولیس کے ہاتھوں بے گناہ افراد کے قتل کے خلاف کسان اتحاد بھی مظاہرے میں پہنچ گیا،کسان اتحاد نے پولیس اہلکاروں کی عدم گرفتاری اور مقدمہ درج نہ کرنے کی صورت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا،پولیس نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا ہے،ملک ذوالفقار اعوان ضلعی صدر کی میڈیا سے گفتگو۔