کراچی کی موشی منڈی میں پینتیس لاکھ روپے کا مہنگا جانور آ گیا
کراچی(نامہ نگار)مویشی منڈی میں سب سے مہنگا جانور آ گیا،بیوپاری نے جانور کی قیمت پینتیس لاکھ روپے لگا دی،تفصیلات کے مطابق کراچی کی مویشی منڈی سج گئی جس میں ہزاروں جانور موجود ہیں ایک سے بڑھ کر ایک بیل یہاں موجود ہے منڈی کا سب تگڑا اور مہنگا جانور35 لاکھ کا ہے اس کا وزن 30 من سے زائد ہے سب سے قیمتی جانور مویشی منڈی میں آنے سے سب کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے عید قرباں میں تو ابھی آنے میں ایک ماہ سے زائد کا عرصہ باقی ہے لیکن کیا اس تگڑے جانور کو کوئی خرید سکے گا اس کا انتظار تو سبی کے بیوپار کو بھی ہے۔