نواحی گاؤں 271ای بی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
بورے والا(چودہری اصغر علی جاوید سے)نواحی گاؤں 271ای بی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل،شوہر نے بیوی کو کسی کے وار کر کے بے دردی سے قتل کیامقتولہ نانا کی فوتگی پر جانا چاہتی تھی خاوند سے اسی بات پر جھگڑا ہو گیا،ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس