لیگی امیدوار یوسف کسیلیہ کے کاغذات نامزدگی لاہور ہائی کورٹ ڈبل بنچ میں چیلنج
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پی پی229 سے لیگی امیدوار یوسف کسیلیہ کے کاغذات نامزدگی لاہور ہائی کورٹ ڈبل بنچ میں چیلنج،پی ٹی آئی امیدوار ہمایوں افتخار کی اپیل سماعت کے لئے منظور،جسٹس شمش محمود مرزا اور شاہد کریم نے 4تاریخ کو پی پی229 سے لیگی امیدوار یوسف کسیلیہ کو طلب کر لیا۔