نواز شریف کی نااہلی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا جشن
بورے والا:- وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے نااہل ہوتے ہی پریس کلب کلب کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا جشن شروع ہو گیا پی ٹی آئی کے کارکنان نے پریس کلب کے باہر شدید نعرے بازی شروع کر دی کارکنان انتہائی پرجوش نظر آئے۔