صدر عون عباس بپی نے عائشہ جٹ،خالد نثار اور سلمان شاہ کا پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر سینٹر عون عباس بپی نے پی ٹی آئی کے امیدواران صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 229 سے عائشہ نذیر جٹ،حلقہ پی پی 230 سے سید سلمان مہدی کا اور حلقہ پی پی 231 سے بیرسٹر خالد نثار ڈوگر کے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے۔