ہاکی پلئیر محمد حبیب جلد پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا حصہ بنیں گے

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)نوجوان جونیئر انٹر نیشنل ہاکی پلیئر محمد حبیب کا تعلق نثار ہاکی اکیڈمی سے ہے نثار ہاکی اکیڈمی کے سربراہ شیخ نثار اسلم کا کہنا ہے کہ محمد حبیب ٹیلنٹڈ اور باصلاحیت ہاکی پلیئر ہیں وہ اس وقت بڑی محنت کر رہے ہیں وہ قومی ہاکی ٹیم کے دورازے پر دستک دے رہے ہیں وہ جلد ہی لگن اور محنت سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔