تحصیل صدر پی ٹی آئی غلام مصطفے بھٹی کی ڈپٹی کمشنر صفدر حسین سے ملاقات

بورے والا(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی تحصیل بورے والا کے صدر غلام مصطفی بھٹی اور پی ٹی آئی راہنماء خالد محمود راٹھ کی ڈپٹی کمشنر وہاڑی صفدر حسین ورک سے ملاقات،شہر کے مسائل کے حل اور ترقیاتی کاموں بارے تفصیلی گفتگو کی گئی۔