وزیر اعظم شہبازشریف کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں شہبازشریف کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیلی فون،جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک پیش کی اور وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے کہا کہ بہادر پاکستان آرمی کے سپہ سالار کا منصب سنبھالنا بڑا اعزاز ہے۔