وزیر اعظم شہباز شریف شرم الشیخ انٹرنیشنل کنونشن سینٹر پہنچ گئے

مصر(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف “شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ” میں شرکت کیلئے شرم الشیخ انٹرنیشنل کنونشن/کانگریس سینٹر پہنچ گئے،مصر کے صدر عبدالفتح السیسی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترریس نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔