شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ،شہباز شریف عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے سرکاری دورہ چین کے دوران چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کریں گے۔

Notifications