وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے

الریاض(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،گورنر الریاض فیصل بن بندر آل سعود نے ائیر رپورٹ پر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا استقبال کیا،وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔