الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد پی ٹی آئی ورکرز سڑکوں پر نکل آئے

بورے والا(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد پی ٹی آئی ورکرز سڑکوں پر نکل آئے،لاری اڈا اور پی آئی لنک پل پر کارکنان نے تمام قومی شاہراہوں کے رستے بلاک کر دیئے،روڈ بلاک ہونے سے دیگر شہروں کو جانے والی ٹریفک جام۔