وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر گفتگو بھی کی۔