عمران خان کی زیرِ صدارت راولپنڈی اور اسلام آباد کے پارلیمنٹیرینز کی میٹنگ

اسلام آباد(بیوروچیف)سابق وزیر اعظم پاکستان و چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرِ صدارت راولپنڈی اور اسلام آباد کے پارلیمنٹیرینز کی میٹنگ منعقد ہوئی،میٹنگ میں تنظیم سازی اور لانگ مارچ کے حوالے سے تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔