بدبخت بیٹے نے معمولی جھگڑے پر باپ کو مبینہ طور پر زہر دیکر موت کی نیند سلا دیا
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بدبخت بیٹے نے معمولی جھگڑے پر باپ کو مبینہ طور پر زہر دیکر موت کی نیند سلا دیا،تفصیلات کے مطابق بورے والا کی نواحی آبادی معصوم شاہ روڈ کے رہائشی نوجوان محمد شفیق کا اسکے باپ سے معمولی جھگڑا ہوا جس پر اس بدبخت نے مبینہ طور پر اپنے باپ حاکم علی کو زہر دے دیا جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا واقعہ کی اطلاع تھانہ ماڈل ٹاﺅن پولیس کو کر دی گئی پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کر کے کاروائی شروع کر دی۔