آج چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہو گا۔محمکہ موسمیات
اسلام آبا(نیوز ڈیسک)محمکہ موسمیات کے مطابق آج چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہو گا،محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات 10:47 منٹ پر چاند زمین کے قریب ترین فاصلے پر ہو گا،آج چاند کی چمک 99.6 فیصد ہو گی اور یہ روان سال کا دوسرا ”سپر مون” ہو گا،محکمہ موسمیات کے مطابق روان سال 4 ”سپر مون” ہوں گے اور اس ”سپر مون” کو ”وورم سپر مون” کا نام دیا گیا ہے،محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ 7 اپریل کو تیسرا ”سپر مون” اور اسے ”پنک سپر مون” کا نام دیا گیا ہے۔