بورے والا میں بارش کی انٹری نے موسم خوشگوار بنا دیا
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بورے والا میں بارش کی انٹری نے موسم خوشگوار بنا دیا،وقفے وقفے کے ساتھ ہونے والی بارش کے باعث موسم کے ساتھ شہریوں کا موڈ بھی سہانا ہو گیا ہے،بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا-