الیشباہ رہیب نے لاہور بورڈ میٹرک کے امتحان میں 1024 نمبروں کے ساتھ نمایاں پوزیشن حاصل کر لی
لاہور(محمد شیر خاں کھچی سے)دی ایجوکیٹرز ایلیٹ کیمپس جوہر ٹاﺅن لاہور کی ہونہار طالبہ الیشباہ رہیب نے میٹرک کے لاہور بورڈ کے تحت منعقد ہونے والے امتحانات 2017میں ٹوٹل 1100نمبرز میں سے 1024نمبرز حاصل کر کے لاہور بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ہے،الیشباہ رہیب لاہور کے معروف بزنس مین شبیر احمد کی صاحبزادی ہیں انکی اس کامیابی پر محمد شبیر خاں کھچی،رضیہ الطاف،مسعود عابد کے علاوہ سیاسی و سماجی،کاروباری اور سینکڑوں معززین شہر نے انہیں مبارکباد دی ہے۔