عبدالطیف غزنوی کی بھاوج اور محمد ادریس کی اہلیہ انتقال کر گئیں
بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)بورے والا پریس کلب کے جائنٹ سیکرٹری عبدالطیف غزنوی کی بھاوج اور محمد ادریس کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ شہر کے مرکزی قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی،شہری حلقوں،وکلائ،صحافیوں اور عزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے یکم اگست بروز منگل صبح آٹھ بجے جامع مسجد مدینہ گلی 9مدینہ کالونی بورے والا میں ادا کی جائے گی۔