کشمالہ طارق کے بیرون ملک سفر کے اخراجات وزارت پانی و بجلی ادا کرتی ہے . فردوس عاشق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی راہنماء ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا،فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خواجہ آصف یہ بتائیں ان کا کشمالہ طارق سے کیا رشتہ ہے،کشمالہ خواجہ آصف کے توسط سے شاہد خاقان عباسی کے فلیٹ میں رہ رہی ہیں،کشمالہ طارق کے بیرون ملک سفر کے اخراجات وزارت پانی و بجلی ادا کرتی ہے،بہت جلد ایان علی ٹو کے بارے میں مزید انکشافات کروں گی۔