محمد وسیم بھٹی گورنمنٹ ڈیجیٹل سروسز پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل تعینات

بورے والا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پنجاب حکومت نے بورے والا سے تعلق رکھنے والے محمد وسیم بھٹی کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں گورنمنٹ ڈیجیٹل سروسسز پنجاب کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا ہے انکی اس تعیناتی پر مقامی شہریوں عبدالروف بھٹی،محمد عظیم بھٹی،محمد سعد بھٹی،زید احمد بھٹی،صدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد صغیر رامے اور دیگر نمائندہ شخصیات نے مبارک باد دی ہے۔
